پاکستان 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب

اسلام آباد:  پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں جس کے مطابق پاکستان پہلے 6 ماہ میں […]

قذافی سٹیڈیم کی تعمیر محسن نقوی کا نہیں پوری ٹیم کا کارنامہ ہے: چیئرمین پی سی بی

لاہور:  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے قذافی سٹیڈیم کی تعمیر صرف میرا نہیں پوری ٹیم کا کارنامہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آج کا دن پی سی بی کیلئے بہت اہم ہے،آج کا دن پاکستانی عوام کیلئےبہت خوشی […]

قذافی سٹیڈیم کاافتتاح: شہباز سپیڈ ماضی، اب محسن سپیڈ چل رہی ہے :وزیراعظم

لاہور  وزیراعظم شہباز شریف نے نوتعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیئرمین پی سی بی اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اپ گریڈیشن کے بعد قذافی سٹیڈیم میں 32 […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی

لاہور:   قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے دوران چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی بھی کردی گئی۔ افتتاحی تقریب کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے سٹیج پر آکر کٹ کی رونمائی کی، قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ میں شرٹ میں ہلکا سبز رنگ نمایاں ہے جبکہ […]

صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر، 10 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

لاہور:   جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے جارح مزاج نوجوان بیٹر صائم ایوب 10 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے صائم ایوب کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا […]

فارچیون باریشال نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ڈھاکہ:   بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں فارچیون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے 195 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، تمیم اقبال نے 54 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور […]

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑی تیاری، سہ فریقی سیریز کا آغاز

لاہور:   چیمپئنز ٹرافی سےقبل ٹرائی نیشن سیریز کا لاہور میں آغاز ہو گیا، قذافی سٹیڈیم آج سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔  ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شریک ہیں، گزشتہ روز تینوں کپتانوں کےہمراہ ٹرافی کی رونمائی کی، کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ […]

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑی تیاری، سہ فریقی سیریز کا آغاز

لاہور:   چیمپئنز ٹرافی سےقبل ٹرائی نیشن سیریز کا لاہور میں آغاز ہو گیا، قذافی سٹیڈیم آج سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔  ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شریک ہیں، گزشتہ روز تینوں کپتانوں کےہمراہ ٹرافی کی رونمائی کی، کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ […]

انٹرنیشنل

ڈھاکہ میں شیخ حسینہ کے خطاب کیخلاف شدید احتجاج، فیملی میوزیم توڑ دیا، آبائی گھر نذر آتش

ڈھاکہ:   بنگلادیش کی سابق وزیراعظم کے طلبا سے سوشل میڈیا خطاب کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے فیملی میوزیم کو توڑ دیا، دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع شیخ حسینہ کا آبائی گھر نذر آتش کر دیا۔ طلبا تحریک نے میوزیم کی جانب بلڈوزر مارچ کا اعلان کر دیا۔

انٹرنیشنل

ٹیکساس اسمبلی میں پرنس کریم آغا خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد منظور

ٹیکساس:   امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی میں شاہ کریم الحسینی آغا خان چہارم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد پاکستانی نژاد امریکی رکن اسمبلی سلیمان لالانی کی جانب سے پیش کی گئی، قرار داد میں پرنس کریم آغا خان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ واضح رہے […]