سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کیخلاف آپریشن ڈیول ہنٹ کا آغاز
ڈھاکا: سابق معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلبہ پر حملے، بنگلہ دیش حکومت نے حسینہ کے حامیوں کیخلاف “آپریشن ڈیول ہنٹ” کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریشن کے دوران ملک کے مختلف حصوں سے 1308 سیاسی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی وزیر داخلہ جہانگیر […]



