‘شاباش گرین شرٹس’، نقوی کی افریقا کیخلاف شاندار جیت پر ٹیم کو مبارکباد
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ بدھ کو سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ چیئرمین پاکستان […]



