گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

کراچی:   گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران صوبہ میں امن کے قیام، کرکٹ کے فروغ، پاکستان سپر لیگ سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ امن و امان کے قیام میں قانون نافذ کرنے […]

رائٹ سائزنگ کے تحت ختم آسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد:   رائٹ سائزنگ کے تحت وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے ختم آسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت کابینہ ڈویژن نے تفصیلات ایوان میں پیش کیں، جس کے مطابق رائٹ سائزنگ کے تحت گریڈ ایک سے گریڈ 22 کی 11 ہزار 877 آسامیاں ختم کی گئیں۔ دستاویز کے مطابق […]

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی کوئی اطلاع نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:   پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے سے لاعلم نکلے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرے پاس بانی پی ٹی آئی کی ابھی ایسی کوئی اطلاعات نہیں آئیں، یہ ہمارا پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا […]

شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کی کوئی اطلاع نہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے فیصلے سے لاعلم نکلے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرے پاس بانی پی ٹی آئی کی ابھی ایسی کوئی اطلاعات نہیں آئیں، یہ ہمارا پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا […]

مسائل ضرور ہیں لیکن یوٹیلیٹی سٹورز بند نہیں کر رہے: رانا تنویر حسین

اسلام آباد:   وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ مسائل ضرور ہیں لیکن ہم یوٹیلیٹی سٹورز کو بند نہیں کر رہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف صاحب میرے لیے قابل احترام ہیں، سیاسی اینگلز سے بے شمار یوٹیلیٹی […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

مظفر آباد:  آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، عدالت نے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ختم کر دی۔ واضح رہے کہ 2023 میں آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے سردار تنویر الیاس […]

مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل، اب 18فروری کو ہوگا

اسلام آباد :  مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل ہو گیا۔ مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 12 فروری کے بجائے 18 فروری کو دن 11بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا، سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی جوائنٹ سیٹنگ رولز 1973 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے […]

افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد

اسلام آباد:   آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) تکنیکی وفد کی کابینہ ڈویژن، پی ایم آفس، وزارت خزانہ اور وزارت قانون کے حکام سے اہم ملاقاتیں ہوئیں جس میں آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے اثاثے […]

پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن

اسلام آباد:   پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن ہے، ملک بھر میں 37 لاکھ سے زائد زیتون کے پودے لگائے گئے ہیں۔ دنیا نیوز کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق زیتون کی کاشتکاری میں بلوچستان سرفہرست ہے، بلوچستان میں زیتون کے 19 لاکھ 29 ہزار 342 پودے لگائے گئے ہیں۔ […]

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت دینے کیلئے ترجیحی اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

دبئی:   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت دینے اور کاروبار میں آسانی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں۔ دبئی میں وزیراعظم شہباز شریف سے معروف امریکی کاروباری شخصیت و سرمایہ کار جینٹری بیچ نے ملاقات کی جس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء […]