برازیل میں سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی سے کھیل کے میدان آباد
ریو ڈی جنیرو: (ویب ڈیسک) برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی کے بعد کھیل کے میدانوں کی رونقیں لوٹ آئی ہیں جس کے بعد اس پابندی کا اطلاق پورے ملک میں کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ سکولوں میں موبائل […]



