ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے، دونوں ممالک کے مابین معاہدے کے […]



