سپریم کورٹ میں 6 ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 6 ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے ایکٹنگ جج مقرر کر دیئے گئے، بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ہاشم کاکڑ سپریم کورٹ کے جج […]



