برازیل میں سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی سے کھیل کے میدان آباد

ریو ڈی جنیرو:  (ویب ڈیسک) برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو کے سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی کے بعد کھیل کے میدانوں کی رونقیں لوٹ آئی ہیں جس کے بعد اس پابندی کا اطلاق پورے ملک میں کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ سکولوں میں موبائل […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا پر قبضے کی دھمکی پر کبھی عملدرآمد نہیں ہوگا، جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا:  کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر اقبضے کی دھمکی پر کبھی عملدرآمد نہیں ہو گا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے دورہ یورپ کے موقع پر کہا کہ کینیڈا کے 51 ویں امریکی ریاست بننے […]

امریکا سے بے دخل 119 افراد کا جہاز پاناما پہنچ گیا

پاناما  امریکا سے بے دخل 119 افراد کا جہاز پاناما پہنچ گیا۔ پاناما حکام کے مطابق پاناما پہنچنے والے افراد میں پاکستان، چین سمیت مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں، امریکا سے ملک بدر افراد کو پاناما سے ان کے ممالک روانہ کیا جائے گا۔ پاناما حکام نے مزید بتایا کہ مزید 2 پروازوں میں […]

چین کا امریکا سے غلطیوں کو درست اور دوسروں کو نقصان پہنچانے کی سوچ ترک کرنے کا مطالبہ

بیجنگ:  چین نے امریکا پر زور دیا کہ وہ دوسروں کا نقصان کر کے اپنا فائدہ حاصل کرنے کی سوچ کوترک کرے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے معمول کی پریس کانفرنس کے دوران سٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر امریکی ٹیرف میں اضافے سے متعلق […]

سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش

جدہ:  سعودی عرب کے شہر جدہ میں غلاف کعبہ کی نمائش کی گئی۔ مکہ سے باہر پہلی بار مکمل غلاف کعبہ کو عوام الناس کیلئے نمائش کیلئے پیش کیا گیا، ملکی و غیر ملکی زائرین کو ریشم سے تیار غلاف پر سونے اور چاندی کے تاروں سے آیات مبارکہ کی کڑھائی کو قریب سے دیکھنے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان

واشنگٹن:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی، مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ممبئی حملوں کا ذکر کیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم […]

ترک صدر کی گاڑی ڈرائیو کرنا ناقابل فراموش لمحہ ہے: آصفہ بھٹو زرداری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی گاڑی ڈرائیو کرنے کو ناقابل فراموش لمحہ قرار دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پاکستانی خاتون اوّل نے اس یادگار لمحے کی ویڈیو شیئر کی اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا […]

وزیرداخلہ آزاد کشمیر نے ایل او سی پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب کردیں

مظفرآباد:   وزیرداخلہ آزاد کشمیر وقار احمد نور نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی تخریبی کارروائیوں کو بے نقاب کردیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ آزادکشمیروقار احمد نورکا کہنا تھا کہ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آگئیں،ایل او سی پر نہتے شہریوں پر […]

وزیرداخلہ آزاد کشمیر نے ایل او سی پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب کردیں

مظفرآباد:   وزیرداخلہ آزاد کشمیر وقار احمد نور نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی تخریبی کارروائیوں کو بے نقاب کردیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ آزادکشمیروقار احمد نورکا کہنا تھا کہ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آگئیں،ایل او سی پر نہتے شہریوں پر […]

ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی

ہرنائی:   بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدروں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے […]