ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 13 اشیا مہنگی، 15 سستی

اسلام آباد:  ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ ہوئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی ،اسی دوران 13 اشیا مہنگی، 15 سستی 23 […]

ایم ڈی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کا دورہ پاکستان، وزیر خزانہ سے ملاقات

اسلام آباد:  انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر مکھتر دیوپ کا دورہ پاکستان، ایم ڈی آئی ایف سی نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وفد میں علاقائی نائب صدر، کنٹری ڈائریکٹر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران شامل تھے، وزیر خزانہ نے آئی ایف سی وفد کو خراج تحسین پیش کیا، […]

مزید 21 سے زائد سرکاری آئی پی پیز سے بات چیت حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد:   مزید 21 سے زائد سرکاری آئی پی پیز سے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات سے 34 ارب روپے کی بچت ہوگی ، آئی پی پیز 21 ہزار میگاواٹ سے زائد کیپسٹی کی حامل ہیں ، نیوکلیئر پاور پلانٹس سمیت […]

میر نادر مگسی نے چولستان جیپ ریلی کا باضابطہ افتتاح کردیا

چولستان:   میر نادر مگسی نے چولستان جیپ ریلی کا باضابطہ افتتاح کردیا جس میں ڈرائیورز کی مہارتوں کا کڑا امتحان ہو گا۔ چولستان جیپ ریلی کے پری پیئرڈ مقابلوں کا پہلا راؤنڈ شروع ہو گیا، 236 کلومیٹر کے ٹریک پر 2 خواتین سمیت 47 ڈارئیورز کے مابین زور کا جوڑ پڑے گا۔ ایونٹ کے دوسرے […]

انگلش پریمیئر لیگ میں فٹبال فیلڈ اکھاڑا بن گئی، کھلاڑی گتھم گتھا

گوڈیسن:  انگلش پریمیئر لیگ میں فٹبال فیلڈ اکھاڑا بن گئی، کھلاڑی گتھم گتھا ہو گئے۔ گوڈیسن پارک میں کھیلے گئے انگلش پریمیئر لیگ کے آخری میچ میں ایورٹن نے لیورپول کے خلاف انجری ٹائم میں دوسرا گول سکور برابر کرتے ہوئے میچ 2-2 سے ڈرا کردیا۔ مقررہ 90 منٹ کے کھیل کے بعد پانچ منٹ […]

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ، پاکستان کی سیمی فائنل میں انٹری

اسلام آباد:   پاکستان نے جاپان کو 22 ویں ایشین جونیئر سکواش ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ کوارٹر فائنل میں انس علی شاہ نے پاکستان کے لیے پہلا میچ جیتا، انہوں نے رینشی ماکینو کو 53 منٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں 4-11، […]

افریقن کھلاڑیوں سے تلخ کلامی: شاہین شاہ، سعود شکیل، کامران غلام پر جرمانہ عائد

کراچی:   جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں سے تلخ کلامی اور غیر مناسب رویہ پرشاہین شاہ آفریدی، بیٹر سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ آئی سی سی نے تینوں کھلاڑیوں کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا، شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 25 فیصد، سعود شکیل اور کامران […]

افغان ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیاریوں کا آغاز، آج پہلا وارم اپ میچ

لاہور:  افغانستان کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ افغان ٹیم نے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں تین گھنٹے بھرپور پریکٹس کی، آج وہ قذافی سٹیڈیم میں پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی۔ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی سرگرمیوں کا لاہور میں آغاز ہو گیا ہے افغانستان […]

سٹار بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کراچی:   قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور لیا۔ بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کر کے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس فہرست میں پہلے نمبر پر جنوبی افریقا کے […]

چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ آئی سی سی کا بڑا اعلان

لاہور:   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، فاتح ٹیم […]