ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز جیت لیے

بینک کاک:   تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کر لیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی ویمن کی اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی زیب رضوان نے 40 سے 44 سال ایج گروپ میں کانسی کا تمغہ […]

جرمن اور ہالینڈ کے معروف کلبز کی ٹیمیں کل لاہور پہنچیں گی

لاہور:   لاہور کرکٹ کے ساتھ ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی دلچسپی کا بھی مرکز بن گیا، جرمن اور ہالینڈ کے معروف کلبز کی ٹیمیں کل لاہور پہنچیں گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر یوتھ پروگرام کی ٹیم بھی ان غیر ملکی کلبز کے ساتھ میچز کھیلے گی۔ چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان […]

فجیرہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ہارون خان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

فجیرہ:  پاکستان کے ہارون خان نے فجیرہ اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ یو اے ای کے شہر فجیرہ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ہارون خان کو ایران کے حسین پور علی رضا سے شکست ہوئی۔ پاکستان کے ہارون خان نے3 مسلسل مقابلے جیت کر سیمی فائنل […]

شائقین کرکٹ ایک اور یادگار شام کیلئے تیار ہو جائیں، محسن نقوی

لاہور:   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایک اور یادگار شام کے لیے تیار ہو جائیں۔ اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ 11 فروری کو نیشنل سٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب ہوگی، تقریب میں پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا،علی ظفر اور […]

نیشنل سٹیڈیم کراچی کا کل افتتاح، موسیقی کا بھی تڑکا لگے گا

کراچی:  نیشنل سٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کل ہو گی، اس موقع پر موسیقی کا بھی تڑکا لگے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل سٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کے انتظامات شروع کر دیئے ہیں، افتتاحی تقریب میں کراچی کے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے […]

سہ ملکی سریز: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کوہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لاہور:   سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے 305 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ویلم سن 133 رنز کیساتھ […]

حساس معلومات افشا ہونیکا خدشہ، ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روکدیا گیا

واشنگٹن:   کھربوں ڈالرز کی ادائیگی کرنیوالے حکومتی نظام سے متعلق حساس معلومات افشا ہونے کے خدشے کے پیش نظر امریکی عدالت کے جج نے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ ریاستوں کے ڈیمو کریٹک اٹارنی جنرلز کی جانب سے ایلون مسک کی ٹیم کیخلاف دائر مقدمہ کے مختصر فیصلے […]

امیر دبئی نے بہترین اور بدترین سرکاری اداروں کے ناموں کا اعلان کردیا

دبئی:  متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور امیرِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے خفیہ نگرانی کے بعد بہترین اور بدترین تین سرکاری اداروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امیرِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کارکردگی کی بنیاد پر گزشتہ سال کے بہترین اور بدترین سرکاری […]

سعودی عرب کا اسرائیلی وزیراعظم کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار

ریاض:   سعودی عرب میں فلسطین ریاست قائم کرنے سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم کی بیان کو سعودی عرب نے سختی سے مسترد کر دیا۔ سعودی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صیہونی وزیراعظم کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا بیان غزہ میں سنگین جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، […]

مسجد نبوی ﷺ میں افطاری کرانے والوں کیلئے نئے قوانین متعارف

مدینہ منورہ:   رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں افطاری فراہم کرنے والوں کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیئے گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے افطار فراہم کرنے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے لیے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ اس پورٹل کے […]