امریکی صدر نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیئے
واشنگٹن: امریکی صدر نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیئے۔ ٹھیکوں کیلئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے میں ملوث امریکی اہلکار ایگزیکٹو آرڈر کے بعد کارروائی سے محفوظ رہے، امریکی صدر نے محکمہ انصاف کو پابند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کئے، غیر ملکی اہلکاروں کو رشوت دینے پر امریکیوں کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی۔ […]



