جی ایچ کیو حملہ کیس: پراسیکیوشن کے مزید 8 گواہان کے بیانات قلمبند
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پراسیکیوشن کے مزید 8 گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے کمرہ عدالت میں پیش کیا […]



