ٹیکساس اسمبلی میں پرنس کریم آغا خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد منظور
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کی اسمبلی میں شاہ کریم الحسینی آغا خان چہارم کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد پاکستانی نژاد امریکی رکن اسمبلی سلیمان لالانی کی جانب سے پیش کی گئی، قرار داد میں پرنس کریم آغا خان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ واضح رہے […]













