خیبرپختونخوا حکومت کا محکمہ اینٹی کرپشن کو وسیع اختیارات دینے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور پر احتساب کے حوالے سے دباؤ بڑھ گیا، خیبرپختونخوا حکومت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وسیع اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کیلئے نئے قانون کی تیاری جاری ہے، محکمہ اینٹی کرپشن کو وزیراعلیٰ کے خلاف بھی تحقیقات کا اختیار دینے کی تجویز ہے، […]



