ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز جیت لیے
بینک کاک: تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کر لیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی ویمن کی اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی زیب رضوان نے 40 سے 44 سال ایج گروپ میں کانسی کا تمغہ […]



