کھیل

قذافی سٹیڈیم لاہور میں عمران خان انکلوژر کا بورڈ دوبارہ نصب

لاہور:   قذافی سٹیڈیم لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان انکلوژر کا بورڈ دوبارہ نصب کر دیا گیا۔ چند روز سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ قذافی سٹیڈیم کی دوبارہ تعمیر کے دوران عمران خان کے نام کا بورڈ ہٹا دیا گیا ہے تاہم یہ تمام قیاس آرائیاں […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی عزت، شائقین کو بہترین سہولیات دیں گے: محسن نقوی

لاہور:   آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی ڈولی دھوم دھام سے اٹھانے کی تیاریاں جاری ہیں، قذافی سٹیڈیم دلہن کی طرح سجنا شروع ہو گیا، نئی جدید کرسیوں کی تنصیب بھی مکمل ہو گئی ہے جبکہ 4 ماہ کی ریکارڈ مدت میں نیا سٹیڈیم جدید سہولتوں سے آراستہ کر دیا گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ […]

کھیل

افغانستان کے باؤلر شاہ پور زدران انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

کابل:  افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے۔ شاہ پور زدران نے 44 ون ڈے اور 36 ٹی 20 میچز میں افغانستان کی نمائندگی کی، فاسٹ باؤلر نے ون ڈے میں 43 اور ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 37 وکٹیں حاصل کیں۔ یاد رہے کہ 2017 میں کابل میں […]

کھیل

سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی نمائندگی کیلئے تیار

لاہور:   پی ایس ایل کے ڈرافٹ سے نظر انداز کیے جانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی نمائنگی کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے سابق کپتان سرفراز احمد سے باقاعدہ معاہدہ کر لیا، قومی ٹیم کے سابق […]

انٹرنیشنل

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبےجیل بھیجنے کا منصوبہ

واشنگٹن:  امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے جیل بھیجنے کا منصوبہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے ریکن ریلی ایکٹ پر دستخط کر دیئے۔ امریکی صدر نے ہوم لینڈ سکیورٹی اور پینٹا گون کو ہدایت جاری کردیں، نیا قانون غیر قانونی تارکین وطن کی فوری گرفتاری کا پابند بنائے گا، سنگین جرائم میں گرفتار غیر قانونی تارکین […]

انٹرنیشنل

اسرائیل نے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا

تل ابیب:   حماس کی جانب سے 8 قیدیوں کی رہائی کے بعد اسرائیل نے بھی 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا، ریڈ کراس کی گاڑیاں فلسطینی قیدی مغربی کنارے کے علاقے پہنچ گئیں۔ رہا ہونے والوں میں 30 بچےاور 32 عمر قید کی […]

انٹرنیشنل

بل کلنٹن نے سعودی وژن 2030ء کو عصر حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیدیا

ریاض:   سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے سعودی وژن 2030ء کو عصر حاضر کا جرات مندانہ ترقیاتی منصوبہ قرار دیدیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر بل کلنٹن سعودیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ریاض میں رئیل سٹیٹ فیوچر فورم کے ایک مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے انسانی صلاحیتوں کو […]

انٹرنیشنل

سعودی عرب کی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں

ریاض:  سعودی عرب کی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہی محل سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ شہزادی وطفہ بنت محمد آل عبدالرحمان السعود کا انتقال ہوگیا ہے۔ شاہی بیان میں کہا گیا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ دارالحکومت […]

انٹرنیشنل

سعودی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ

ریاض:   سعودی عرب کی لیبر مارکیٹ میں کارکنوں کی تعداد میں 36 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود آبادی احمد سلیمان الراجحی نے ریاض میں گلوبل لیبر مارکیٹ کانفرنس کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی لیبر مارکیٹ پر مملکت کے وژن 2030ء کے […]

انٹرنیشنل

امریکا طیارہ حادثہ: تحقیقات میں اہم پیشرفت، بلیک باکس مل گیا

واشنگٹن:   امریکا میں طیارہ حادثہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، دریائے پوٹومیک سے ایک بلیک باکس مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلیک باکس مسافر طیارے کا ہے یا ہیلی کاپٹر کا اس کا تعین نہیں ہو سکا۔ دوسری جانب المناک تصادم کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، رونالڈریگن ایئرپورٹ کے کنٹرول ٹاور میں […]