پاکستان

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات معاملہ، ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 9 اکتوبر کو کرانے کا اعلان کیا تھا، اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کی 5 سالہ مدت فروری 2021 میں مکمل ہوگئی تھی۔ قانون کے مطابق 3 […]

پاکستان

صدر مملکت آصف زرداری کا نیشنل ایرو سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ

اسلام آباد:   صدر مملکت آصف زرداری کا نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پاک فضائیہ کے ترقی کے سفر میں اہم سنگ میل ہے، پارک کا مقصد خلائی، سائبر، آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ایرو سپیس […]

پاکستان

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد:   پی ٹی آئی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ 8 فروری کو ہم یوم سیاہ منائیں گے، یہ ایک تاریک دن ہے جس میں عوام کے مینڈیٹ کو چھینا گیا، بانی پی ٹی آئی مقبول ہیں عوام نے بانی کو […]

پاکستان

ٹرمپ انتظامیہ کی امدادی پروگرام کی بدلتی پالیسیاں، پاکستان کے بھی 36 منصوبے متاثر

اسلام آباد:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلیوں اور غیرملکی امدادی پروگرام بند کرنے سے پاکستان میں بھی ایک ارب 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے منصوبے بند ہوں گے۔ امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کیلئے بھی امداد بند کردی گئی، پاکستان میں امریکی امداد کے […]

پاکستان

پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تمام مذاہب کے لئے محفوظ ملک ہے۔ عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ منا رہے ہیں۔ […]

پاکستان

سپیکر قومی اسمبلی حکومتی و پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:   سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں تاہم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تاحال مذاکراتی کمیٹیوں کوباقاعدہ ڈی نوٹیفائی نہیں کیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی […]

پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان

پشاور :  خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔ صوبائی کابینہ کی جانب سے صوبے کے ہر مستحق خاندان کو رمضان المبارک میں 10، 10 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، خیبر پختونخوا کے 115 حلقوں سے 5 ہزار خاندانوں کا انتخاب کیا جائیگا، ہر مستحق […]

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین صوبائی ہائیکورٹس سے ایک، ایک جج ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

لاہور:  اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین صوبوں کی ہائیکورٹس سے ایک،ایک جج کو ٹرانسفر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اعلیٰ عدالتی شخصیات اور حکومت وزیر بھی شامل تھے ، اجلاس میں […]

پاکستان

ریاست نے شروع سے ہی تعلیم کو ترجیح نہیں دی: سردار شاہ

کراچی:  سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ ریاست نے شروع سے ہی تعلیم کو ترجیح نہیں دی۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ میں نے کوشش کی کہ تعلیم سے متعلق تمام قوانین پڑھوں، اڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر بیٹھے ہیں۔ وزیرِ تعلیم […]

پاکستان

پنجاب: زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کا افتتاح

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کیلئے قرعہ اندازی کی ، زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کے منصوبے کی قرعہ اندازی میں سب سے پہلے اٹک کے محمد نواز کا نام نکلا، وزیراعلیٰ پنجاب […]