انٹرنیشنل

ناروے نے اسرائیلی پابندیاں مسترد کر دیں، انروا کو 24 ملین ڈالر دینے کا اعلان

اوسلو:  ناروے نے اسرائیلی پابندیاں مسترد کرتے ہوئے انروا کو 24 ملین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا کہ غزہ اس وقت تباہی کی حالت میں ہے اس لئے انروا کی امداد پہلے سے بھی زیادہ ضروری ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت عجیب […]

پاکستان

برطانیہ کا پناہ کے متلاشی افراد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

لندن:  برطانیہ نے پناہ کے متلاشی افراد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کی حکومت پناہ کے متلاشی اُن افراد پر پابندی برقرار رکھے گی جو جدید غلامی اور انسانی حقوق کے قوانین کے تحت تحفظ کا دعویٰ کرتے ہیں۔ برطانوی پارلیمنٹ میں […]

پاکستان

امریکا سے ایک ہفتے میں 7300غیر قانونی امیگرینٹس کی گرفتاری اور ملک بدری

واشنگٹن:   ایک ہفتے میں امریکا سے 7300غیر قانونی امیگرینٹس کی گرفتاری اور ملک بدری کی گئی۔ شکاگو حکام کے مطابق جبری بیدخل کئے گئے افراد میں سے زیادہ تر پرتشدد واقعات میں ملوث افراد تھے، سی ایٹل، اٹلانٹا، بوسٹن، لاس اینجلس اور نیو آرلینز میں چھاپے مارے گئے، 27جنوری کو 956 غیر قانونی امیگرینٹس کو […]

پاکستان

سکھوں کا بھارت سے پھر علیحدگی کا مطالبہ، 23 مارچ کو امریکا میں ریفرنڈم کا اعلان

واشنگٹن:    سکھ فارجسٹس نے بھارت سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا، امریکا میں23مارچ سے ریفرنڈم کا آغاز کرنے کا اعلان بھی کیا۔ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت خالصتان تحریک کے رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کررہا ہے، مودی حکومت امریکا اور کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کو قتل کرنا چاہتی […]

پاکستان

امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا بھرپور جواب

ٹورنٹو:   کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکا نے ٹیرف لگایا تو زبردست جواب دیں گے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے امریکی صدر کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنا نہیں چاہتے، مگر ایسے اقدام کو فوری جواب ضرور دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ کینیڈین عوام مشکل وقت کیلئے تیار رہیں، اضافی […]

پاکستان

ڈونلڈ ٹرمپ کا 18فروری سے تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر18فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سٹیل، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا، یورپی یونین پر بھی ٹیرف لاگو کریں گے، ٹیرف کے نفاذ سے قلیل مدتی […]

پاکستان

افغانستان کا پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کا ایک اور واضح ثبوت سامنے آگیا

اسلام آباد:   افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے، افغان طالبان کے اعلیٰ عہدیدار کے بیٹے کی ٹی ٹی پی کے ساتھ ہلاکت اس حقیقت کا واضح ثبوت ہے۔ 30 جنوری 2025 کو افغان صوبہ بادغیس کے نائب گورنر مولوی غلام محمد کے بیٹے بدرالدین عرف یوسف سیکیورٹی […]

پاکستان

ملک میں نوجوان مایوس اور موروثی سیاست پروان چڑھ رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان

گجرات : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں نوجوان مایوس اور موروثی سیاست پروان چڑھ رہی ہے۔ گجرات میں 72 ویں اسلامی جمعیت طلبہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کلیم کرنیوالی سیاسی جماعتوں میں خود جمہوریت نہیں ہے۔ انہوں […]

پاکستان

خصوصی افراد کیلئے تاحیات میعاد کیساتھ منفرد شناختی کارڈ کے اجراء کی منظوری

اسلام آباد:  حکومتِ پاکستان کی طرف سے نادرا (قومی شناختی کارڈ کے قوانین مجریہ 2002) میں ترامیم کی منظوری کر دی گئی۔ خصوصی افراد کے لئے تاحیات میعاد کے ساتھ منفرد شناختی کارڈ کا اجراء پاکستان میں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو وہیل چیئر کے لوگو والا خصوصی کارڈ جاری کیا جائے گا، خصوصی […]

پاکستان

ارکانِ قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ،5 لاکھ 19 ہزار روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد:  ارکانِ قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد رکن قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق یہ اضافہ وفاقی سیکرٹری کے پے سکیل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے،سپیکر ایاز صادق نے ایم این ایز کی تنخواہوں میں اضافے کے […]