سیاسی عدم استحکام کی وجہ الیکشن میں دھاندلی ہے: کامران مرتضیٰ
اسلام آباد: رہنما جے یو(ف) کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ الیکشن میں دھاندلی ہے۔ دنیا نیوزکےپروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ملک کا اصل مسئلہ الیکشن ہے، اپوزیشن جماعتوں نے نئے الیکشن کا مطالبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی […]













