پاکستان ریلوے کا مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور:   پاکستان ریلوے نے مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق جن ٹرینوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا ان میں ہزارہ، کراچی، بہاؤالدین زکریا اور سکھر ایکسپریس شامل ہیں جبکہ موہن جودڑو اور راولپنڈی پسنجر ٹرین بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دستاویزات کی تیاری […]

خیبرپختونخوا حکومت کا مستقبل میں صنعتوں کو رعایتی نرخ میں بجلی دینے کا اعلان

پشاور:   مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی ناقص بجلی و گیس پالیسی سے ملک میں بڑی صنعتوں کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ مخدوش صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے خیبر پختونخوا مستقبل میں صنعتوں کو رعایتی نرخ میں بجلی مہیا کرے […]

کسان کارڈ کا دوسرا مرحلہ: چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاشتکاروں کو شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے دوسرے مرحلے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے 25 ایکڑ تک اراضی رکھنے والے کاشتکاروں کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کسان کارڈ کے ذریعے فی ایکڑ قرض کی حد میں بھی اضافہ کی مختلف آپشنز پر کام شروع کر دیا گیا، حتمی منظوری وزیر اعلیٰ […]

جنوری 2025، ترسیلات زر میں غیر معمولی اضافہ ہوا: سٹیٹ بینک

کراچی:   سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی ترسیلات زر میں اضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی ترسیلات زرجنوری کے مہینے میں 3 ارب ڈالر پر پہنچ گئیں، جنوری 2025 میں ملکی ترسیلات زرمیں 25.2 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی سال 2025 کے 7 ماہ میں 20 ارب 80 کروڑ ڈالر ترسیلات زرموصول ہوئیں، مالی […]

ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کےعلی الیاس نے گولڈ میڈل جیت لیا

بنکاک : ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے علی الیاس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ماسٹرز اوپن کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ علی الیاس نے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا، وہ تھائی لینڈ میں جاری ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ  کی ماسٹرز اوپن کیٹیگری میں 35 سے 39 کے ایج گروپ […]

لاہور میں تین دہائیوں بعد ہارس اینڈ کیٹل شو کا پوری سج دھج سے آغاز

لاہور:(دنیا نیوز) تین دہائیوں بعد نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو کا پوری سج دھج سے آغاز ہو گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فورٹریس سٹیڈیم آمد پروزیر اعظم محمد شہباز شریف کا خیر مقدم کیا، دونوں کی روایتی بگھی میں آمد ہوئی جبکہ چارگھڑ سواروں کے دستے نے چبوترے کے سامنے آکر ہارس اینڈ کیٹل […]

امریکا میں خواتین سپورٹس میں مردوں کی شمولیت پر پابندی عائد

واشنگٹن:   امریکا میں خواتین سپورٹس میں مردوں کی شمولیت پر پابندی عائد کردی گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سپورٹس میں مردوں کی شمولیت پر پابندی عائد کرنے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے، امریکی صدر نے واشنگٹن میں خواتین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خواتین کھلاڑیوں کے حقوق کیلئے جاری […]

ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 14فروری سے شروع ہوگی

اسلام آباد:   ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 14فروری سے شروع ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کامبیکس ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 2025 ء کی میزبانی کرے گی، جو 14 سے 20 فروری 2025 ء تک لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں ہوگی، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل پہلے ہی شروع ہو چکا ہے۔ صدر پاکستان […]

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت پھر معطل کردی

لاہور:   فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت پھر معطل کردی۔ فیفا کے جاری بیان کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے کیونکہ پی ایف ایف اپنے آئین میں وہ ترامیم شامل کرنے میں ناکام رہی جو شفاف اور جمہوری انتخابات کو یقینی بنانے اور […]

ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز جیت لیے

بینک کاک:   تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 2 میڈلز اپنے نام کر لیے۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کی ویمن کی اوپن ماسٹرز کیٹیگری میں پاکستان کی زیب رضوان نے 40 سے 44 سال ایج گروپ میں کانسی کا تمغہ […]