ٹرمپ امریکا میں کرپشن پر سیخ پا، اخراجات میں جاری کٹوتیاں روکنے پر جج پر کڑی تنقید
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں کرپشن منظرعام پر آنے پر سیخ پا ہوگئے، حکومتی اخراجات میں جاری کٹوتیاں روکنے پر جج پر کڑی تنقید بھی کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اربوں ڈالر کی کرپشن کی گئی جو سامنے آچکی ہے، امریکی عوام کے ٹیکس کی […]



