میچ فکسنگ کا الزام: بنگلادیشی خاتون کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد
دبئی: انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ کے الزام میں بنگلادیش کی ویمنز ٹیم کی سپنر سہیلی اختر پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی۔ بنگلا دیشی کرکٹر سہیلی اختر پر ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2023 کے دوران میچ فکسنگ کے الزامات کے تحت کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں 5 […]



