چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کے حتمی سکواڈ کا اعلان، سٹارک بھی دستبردار
میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیم کینگروز سے فاسٹ باؤلر مچل سٹارک بھی دستبردار ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مچل سٹارک ذاتی وجوہات کی بنیاد پر ٹیم سے دستبردار ہوئے ہیں، ان کے فیصلے کو سپورٹ کرتے ہیں، مچل سٹارک نے میڈیا سے […]



