حماس کا القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان
غزہ: حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کر دیا۔ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ویڈیو بیان میں محمدالضیف کی شہادت کا اعلان کیا، انہوں نے بتابا کہ محمد الضیف المواسی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں شہید ہوئے، حملے میں محمد الضیف کے نائب مروان عیسیٰ، غازی […]













