پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا

لاہور:   وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی پہلی مکمل ای وی بس سروس کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بس میں سواری کی اور تفصیلی معائنہ بھی کیا ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے ای وی بس کے بارے میں وزیراعلیٰ کو تفصیلی بریفنگ دی ۔ بریفنگ میں بتایا […]

پاکستان

کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر پھر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور

پشاور:   خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات پر ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور شروع کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کے لیے دوبار خطوط لکھے ہیں، ہائیکورٹ سے جواب نہ ملنے پر پارٹی نے ایک بار پھر معاملہ اٹھانے کا فیصلہ […]

پاکستان

عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرنیوالے 10 مجرمان کی سزائیں معطل

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد 10 مئی 2023 کے احتجاج پر درج مقدمہ کے 10 مجرمان کی سزا معطل کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سزا معطلی آرڈر جاری کر دیا ، انسدادِ دہشت گردی عدالت […]

تجارت

عوام کو سستی بجلی اور گیس کی فراہمی کیلئے پالیسی ناگزیر ہے: شیری رحمان

اسلام آباد:  سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہورہا ہے، پاکستان میں سولرائزیشن کے بعد ہی یقینی انرجی فراہم کی جاسکتی ہے۔ شیری رحمان کا رینیوایبل فرسٹ اور پاکستان سولر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک روزہ سولر انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

تجارت

اوجی ڈی سی ایل نے خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار شروع کردی

کراچی:   آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل ) نے خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار شروع کردی۔ اوجی ڈی سی ایل نے خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ لکی مروت سمانسک فیلڈ […]

تجارت

زراعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی، جدید بنانے کیلئے کام کرنا ہوگا: گورنر سٹیٹ بینک

ملتان:   گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کا معیشت میں بہت اہم کردار ہے، زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مرکزی بینک کے سربراہ جمیل احمد نے کہا ہے کہ ہمارا زرعی شعبہ ناگہانی آفات میں شدید […]

کھیل

60 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ، پاک آرمی نے میدان مار لیا

لاہور:   60 ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ لاہور میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان آرمی نے میدان مار لیا۔ چیمپئن شپ میں 12 ٹیموں نے 7 مقابلوں میں حصہ لیا، پاکستان آرمی کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا، یہ تیسرا موقع ہے کہ پاکستان […]

کھیل

آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

کوٹلی:  آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیر اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں بھرپورحصہ لے رہی ہیں، ٹورنامنٹ 5 فروری تک جاری رہے گا، افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی، تاجر برادری، سکول کے بچوں اور مختلف طبقہ فکر کے نمائندوں […]

کھیل

قومی سنوکر چیمپئن شپ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے

کراچی:  قومی سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف، شاہد آفتاب، اویس منیر اور محمد سجاد سیمی فائنل میں پہنچ گئے، ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ کراچی میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو چاروں کوارٹر فائنلز کھیلے گئے جس میں شاہد آفتاب نے نمبر چار سیڈ سہیل شہزاد کو […]

کھیل

کینیڈین پولیس اور اسلام آباد پولیس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ

اسلام آباد:   کینیڈین پولیس اور اسلام آباد پولیس کے درمیان دوستانہ کرکٹ میچ پولیس لائنز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ کینیڈین ہائی کمشنر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اس موقع پر چیف کمشنر محمد علی رندھاوا، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، چیمبر آف کامرس کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ اسلام آباد […]