ناروے نے اسرائیلی پابندیاں مسترد کر دیں، انروا کو 24 ملین ڈالر دینے کا اعلان
اوسلو: ناروے نے اسرائیلی پابندیاں مسترد کرتے ہوئے انروا کو 24 ملین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈے نے کہا کہ غزہ اس وقت تباہی کی حالت میں ہے اس لئے انروا کی امداد پہلے سے بھی زیادہ ضروری ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ بہت عجیب […]













