تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور:  ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 3 روپے 68 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 253روپے97پیسے مقرر کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے […]

تجارت

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:   حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی […]

تجارت

ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 468 ارب روپے خسارے کا سامنا

کراچی:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 468 ارب روپے کے بڑے ریونیو خسارے کا سامنا ہے۔ ریونیو شارٹ فال کی سب سے بڑی وجہ ٹیکس مشینری ہے جو مقررہ ہدف 6964 ارب روپے کے مقابلے میں صرف 6496 ارب روپے […]

کھیل

پاک، بھارت مقابلے کی گونج ورلڈ ایتھلیٹکس میں بھی نظر آنے لگی

لاہور:   پاکستان اور بھارت معرکے کی گونج ایتھلیٹکس کے ٹریک اور فیلڈ پر بھی نظر آنے لگی۔ ورلڈ ایتھلیٹکس 2025 کے پوسٹر پر پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کی تصاویر لگا دی گئیں۔ رواں سال ستمبر میں ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس ہوں گی، عالمی تنظیم نے ایونٹ کی مارکیٹنگ میں پاکستان […]

کھیل

نیشنل سنوکر چیمپئن شپ: عالمی امیچر چیمپئن آصف کو سیمی فائنل میں شکست

کراچی:   نیشنل سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف کو سیمی فائنل میں شاہد آفتاب نے شکست دیدی۔ دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر دو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو ہرادیا۔ نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکہ براہ راست […]

کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے قومی ٹیم کے15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے، پاکستان کی 15 رکنی سکواڈ میں بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، […]

کھیل

قذافی سٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو وزیراعظم کرینگے: محسن نقوی

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین سید محسن نقوی نے کہا کہ وعدے کے مطابق قذافی سٹیڈیم کی تعمیر کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جس کا افتتاح 7 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف کرینگے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ میرے سے […]

کھیل

سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ پر حق نہ ملا تو اپنا بورڈ بنائیں گے: صوبائی وزیر

کراچی:   صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نےکہا ہے کہ سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر حق نہیں ملا تو اپنا کرکٹ بورڈ بنائیں گے۔ کراچی سے جاری بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹیلنٹ ہنٹنگ پروگرام خرابیوں سے بھرپور ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے […]

کھیل

دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ، 110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل

لاہور:   محسن سپیڈ نے دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا، صرف 110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل ہو گیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی علی الصبح قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے، محسن نقوی نے سٹیڈیم کے مختلف فلورز اور ہاسپٹیلٹی باکسز کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا اور باکسز کے […]

انٹرنیشنل

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا، اقوام متحدہ

نیویارک:  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنا ان کی نسل کشی کے مترادف ہوگا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی جاری رہنی چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی […]