سویڈن: سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 طلبہ ہلاک
اوریبرو: سویڈن کے شہر اوریبرو کے ایک سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ طلبہ اور اساتذہ نے خود کو کلاس رومز میں بند کرلیا، گولی مارنے والے افراد کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]













