پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کردی گئی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کا 10 واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی 2025 تک منعقد ہوگا، یہ ایونٹ اس لیے یادگار ہے کہ یہ اپنے دس سال مکمل کررہاہے۔ چیف ایگزیکٹو پی […]













