مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی سکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے ہوئے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں سیکنڈ ایئر، تھرڈ ایئراور فور تھ ا یئرکے لئے ہونہار […]













