بنوں: پولیس چوکی فتح خیل پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
بنوں: بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق بنوں میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات گئے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے، شہید ہونے […]













