گورنر پنجاب کا ڈچ اور جرمن ہاکی کلب کی ٹیموں اور شرکا کے اعزاز میں استقبالیہ
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ڈچ اور جرمن ہاکی کلب کی ٹیموں اور شرکاء کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں استقبالیہ دیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ غیر ملکی ہاکی ٹیموں کا پاکستان آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے، ہماری سکیورٹی فورسز کی […]



