ایم ڈی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کا دورہ پاکستان، وزیر خزانہ سے ملاقات
اسلام آباد: انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر مکھتر دیوپ کا دورہ پاکستان، ایم ڈی آئی ایف سی نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔ وفد میں علاقائی نائب صدر، کنٹری ڈائریکٹر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران شامل تھے، وزیر خزانہ نے آئی ایف سی وفد کو خراج تحسین پیش کیا، […]



