پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15 ویں باؤٹ بھی جیت لی
لاہور: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے لاہور میں منعقدہ میگا انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ کا ٹائٹل بھی اپنے نام کرلیا۔ پاکستان ، افغانستان، تنزانیہ ، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے باکسر مقابلے کے لیے رنگ میں اترے، ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی باکسر عثمان وزیر اور تنزانیہ کے باکسر البانو کلائیمٹ کے درمیان تھا، […]













