‘شاباش گرین شرٹس’، نقوی کی افریقا کیخلاف شاندار جیت پر ٹیم کو مبارکباد

لاہور:   چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ بدھ کو سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ چیئرمین پاکستان […]

چیمپئنز ٹرافی: جیکب بیتھل کی جگہ ٹام بینٹن انگلش سکواڈ میں شامل

لندن:   انگلش کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے انجرڈ آل راؤنڈر جیکب بیتھل کے متبادل کا اعلان کر دیا۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کی وجہ سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں، جیکب بیتھل بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ انجری […]

مجھے کنگ شنگ کہنا بندکریں: بابر اعظم کی اپیل

کراچی:   قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے اپیل کی ہے کہ انہیں کنگ شنگ کہنا بند کریں۔ سہ ملکی سریز میں جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ جب بھی بیٹنگ کے لیے جاتا ہوں تو یہی سوچ کر […]

ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی

تہران:  ایران نے مذاکرات کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی۔ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے دفاعی حکام سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے فضائی عسکری طاقت بڑھانے پرزور دیا، انہوں نے کہاکہ ایران ٹرمپ انتظامیہ کے دباؤ کیخلاف ردعمل میں دفاعی اقدامات کر رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں […]

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق

قاہرہ:   مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے۔ مصری صدارتی دفتر کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنما فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوئے۔ مصری صدارتی […]

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق

قاہرہ:   مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے۔ مصری صدارتی دفتر کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنما فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوئے۔ مصری صدارتی […]

تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مقرر

واشنگٹن:   سابق ڈیموکریٹک کانگریس وومن تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر بن گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے 52 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے تلسی گبارڈ کی توثیق کی جبکہ صرف ایک ریپبلکن نے ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ تلسی گبارڈ نے بدھ کو بطور امریکی نیشنل انٹیلی […]

حماس نے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر عمل کرنے کا اعلان

غزہ:   فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی کے معاہدے پر عمل کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے سمیت معاہدے پر دستخط شدہ شرائط کے مطابق عمل جاری رکھیں گے۔ مزاحمتی تنظیم نے یہ بھی کہا کہ مصری اور قطری ثالثوں کے ساتھ قاہرہ […]

ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت

واشنگٹن:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی۔ ٹیلی فونک رابطے کے بعد ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی حکام کو یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم دیا۔ یہ رابطہ اس وقت ہوا […]

سپریم کورٹ میں 6 ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:   سپریم کورٹ میں 6 ججوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے ایکٹنگ جج مقرر کر دیئے گئے، بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس ہاشم کاکڑ سپریم کورٹ کے جج […]