پاکستان

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں وفاقی ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد:   رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں وفاقی ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ دستاویز کے مطابق جولائی تا جنوری وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 220 ارب روپے سے زیادہ کے اخراجات ہوئے، 7 ماہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 629 ارب روپے جاری کئے گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق ارکان […]

پاکستان

حکومت کی بنیادیں کھوکھلی، صرف ایک دھکا درکار ہے: بیرسٹر سیف

پشاور:   مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ حکومت کی بنیادیں کھوکھلی ہو چکی ہیں، اب صرف ایک دھکا درکار ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ قابل مذمت ہے، عوام نے دفعہ 804 نافذ کی ہے، آج حکمرانوں سے نجات کے […]

پاکستان

26ویں ترمیم میں مولانا نے ووٹ دیا یہ انکی سیاست، ہم آج بھی مخالف ہیں: سلمان اکرم

اسلام آباد:  رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 26ویں آئینی ترمیم میں ووٹ دیا یہ انکی سیاست ہے ، ہم آج بھی 26 ویں ترمیم کی مخالفت کرتے ہیں۔ اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کا […]

پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، اوگرا اور وفاقی وزارت پٹرولیم سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا […]

پاکستان

عالیہ حمزہ کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش

لاہور:   لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی رپورٹ پیش کیے جانے پر درخواست نمٹا دی۔ عالیہ حمزہ کے خلاف مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب نے رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق عالیہ حمزہ کے خلاف لاہور […]

پاکستان

کے پی کے پولیس نے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی: محسن نقوی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے اپنے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کرک میں پولیس چوکی بہادر خیل پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ مذمت کی اور فائرنگ سے شہید ہونے […]

پاکستان

ڈی سی لاہور کیخلاف توہین عدالت کیس، عورت مارچ کی اجازت دے دی

لاہور:   صوبائی دارالحکومت لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دے دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار حسین نے لینا غنی سمیت دیگر کی عورت مارچ سے متعلق توہین عدالت درخواستوں پر سماعت کی، ڈپٹی […]

پاکستان

دنیا کو موسمیاتی چیلنجز کا سامنا، ماحولیاتی انصاف وقت کی اہم ضرورت ہے: جسٹس منصور

اسلام آباد:   سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی چیلنجز کا سامنا ہے، ماحولیاتی انصاف وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ عدلیہ کا موسمیاتی […]

پاکستان

بروقت اصلاحات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بروقت اصلاحات سے معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اداروں کی نجکاری کے عمل اور ٹاسک مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء عبدالعلیم خان، محمد اورنگزیب، رانا تنویر حسین، احد خان چیمہ اور متعلقہ […]

پاکستان

مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی سکالر شپ سکیم کی منظوری دیدی

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے ہوئے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں سیکنڈ ایئر، تھرڈ ایئراور فور تھ ا یئرکے لئے ہونہار […]