پاکستان

پاک بحریہ کے زیر اہتمام نویں کثیرالقومی بحری مشق ’’امن‘‘ کا آغاز

کراچی:   پاک بحریہ کے زیر اہتمام نویں کثیرالقومی بحری مشق ’’امن‘‘ کا آغاز ہوگیا۔ کموڈور عمر فاروق نے چیف آف نیول سٹاف کا پیغام پڑھ کر سنایا، افتتاحی تقریب میں مختلف ممالک کے مندوبین مبصرین سمیت بحریہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ 11 فروری تک جاری رہنے والی مشقوں میں 60 سے زائد ممالک […]

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کا صوابی میں جلسہ، پنڈال سج گیا، کارکنوں کی آمد

صوابی:   پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی جس کیلئے پنڈال سج گیا ہے، کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انتظامیہ کے مطابق صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج […]

پاکستان

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ہلاک

راولپنڈی:   سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے دہشتگردی میں ملوث افغان شہری کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے دتہ خیل میں آپریشن کیا گیا، دوران آپریشن افغان شہری مارا گیا، ہلاک افغان […]

پاکستان

پی ٹی آئی، سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیم نے پیکا ایکٹ چیلنج کردیا

لاہور :  پاکستان تحریک انصاف ،سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیم نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر سمیت دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی ، دائر درخواست میں صوبائی حکومت ،چیف سیکرٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ […]

پاکستان

صدر آصف زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کر کے وطن روانہ

اسلام آباد:   صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین کے دورے میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب صدر شی جن پنگ اور پریمیئر لی چیانگ سے ملاقاتیں کیں، پاکستان اور چین کے […]

پاکستان

بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر شدت پسندوں کا حملہ، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی

بنوں: بنوں کے تھانہ اتمانزئی کی حدود میں امن کمیٹی کے دفتر پر نامعلوم شدت پسندوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق بنوں کے تھانہ اتمانزئی کی حدود میں واقع علاقہ گربز میں شدت پسندوں کی جانب سے امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق […]

پاکستان

عمران خان کی اہلیہ سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد:   بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عدالتی احکامات کے باوجود بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست فیصل فرید چودھری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے […]

پاکستان

عمران خان کی اہلیہ سے ملاقات نہ کرانے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عدالتی احکامات کے باوجود بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست فیصل فرید چودھری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے […]

پاکستان

حیدر آباد میں 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا ختم، ٹریفک بحال

حیدر آباد:   حیدر آباد میں مقدمے کے تنازع پر 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا ختم کر دیا گیا۔ صدر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے حیدر آباد میں 3 روز سے جاری وکلاء کا دھرنا مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کرنے کا اعلان کیا۔ وکلاء کے مطالبے پر ایس ایس پی حیدرآباد […]

پاکستان

بنوں: پولیس چوکی فتح خیل پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

بنوں:   بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق بنوں میں واقع پولیس چوکی فتح خیل پر رات گئے دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے، شہید ہونے […]