انٹرنیشنل

افغانستان: سونے کی کان منہدم ہونے سے ایک کان کن جاں بحق، 2 زخمی

کابل:   افغانستان میں سونے کی کان کی سرنگ منہدم ہونے سے ایک کان کن جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے بتایا کہ صوبے بدخشاں میں سونے کی کان کی سرنگ گرنے سے ایک کان کن اپنی جان سے ہاتھ دھو […]

انٹرنیشنل

ایران کا اوپیک سے امریکہ کو رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے سے روکنے کا مطالبہ

تہران:   ایران نے اوپیک سے امریکہ کو رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے سے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں اوپیک کے سیکرٹری جنرل ہیثم الغیث کے ساتھ ملاقات کی اور انہوں نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) […]

انٹرنیشنل

قیدیوں کے تبادلے کا 5 واں مرحلہ، آج 3 اسرائیلی یرغمالی اور 183 فلسطینی رہا ہونگے

غزہ:   حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا 5 واں مرحلہ، آج 3 اسرائیلی یرغمالیوں اور183فلسطینی قیدیوں کا تبادلہ ہوگا۔ اسرائیلی یرغمالیوں میں ایلی شرابی، اوہد بن امی اور لیوی کے نام شامل ہیں، حماس ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں آنے والی امداد کونشانہ بنارہا ہے جو معاہدے کی خلاف […]

انٹرنیشنل

امریکی پابندیاں: ایرانی سپریم لیڈر نے اپنی حکومت کو واشنگٹن سے مذاکرات پر خبردار کردیا

تہران:   امریکی پابندیوں پر ایرانی سپریم لیڈر نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اپنی حکومت کو امریکا سے مذاکرات پر خبردار کردیا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات سمجھداری اور قابل احترام نہیں ہوں گے، ایران نے ماضی میں بہت سی رعایتیں دیں مگر امریکا نے ان معاہدوں […]

انٹرنیشنل

بھارت: دہلی اسمبلی کے انتخابات میں 27سال بعد بی جے پی بھاری اکثریت سے کامیاب

نئی دہلی :  بھارت کی دہلی اسمبلی کے انتخابات میں مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اکثریت حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی اسمبلی کے انتخابات کیلئے 5 فروری کو ووٹنگ ہوئی تھی جس کے بعد آج ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ دہلی میں حکومت بنانے کیلئے 70 میں […]

انٹرنیشنل

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو یو ایس ایڈ بند کرنے سے روک دیا

واشنگٹن:   امریکی عدالت نے عارضی طور پر ٹرمپ انتظامیہ کو یو ایس ایڈ بند کرنے سے روک دیا۔ سرکاری ملازمین کی یونین کی درخواست پر جج کارل نکولس نے ٹرمپ انتظامیہ کو یو ایس ایڈ بند کرنے سے روکا اور 2200 ملازمین کو جبری رخصت پر بھیجے جانے پر عارضی پابندی لگا دی۔ ڈسٹرکٹ آف […]

انٹرنیشنل

جنگ بندی معاہدہ، حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کردیئے

غزہ:   غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں ایک مقام سے ایلی شرابی، اور لیوی اور اوہاد ببن امی نامی اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق یرغمالیوں […]

انٹرنیشنل

ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقائق پر مبنی ، سنجیدگی سے لینا چاہیے: ٹروڈو

اوٹاوا:   کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے اسے سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیراعظم نے جب یہ بات کہی تو اس سے پہلے مقامی میڈیا کو کمرے سے باہر نکال دیا گیا تھا،تاہم […]

انٹرنیشنل

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو میں کوئی جلدی نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں۔ واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ایس ایڈ کو بند کرنے کا حکم دے دیا، اگلے ہفتے کئی ممالک پر جوابی ٹیرف نافذ کرنے کا […]

پاکستان

سیاسی عدم استحکام کی وجہ الیکشن میں دھاندلی ہے: کامران مرتضیٰ

اسلام آباد:  رہنما جے یو(ف) کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ الیکشن میں دھاندلی ہے۔ دنیا نیوزکےپروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ملک کا اصل مسئلہ الیکشن ہے، اپوزیشن جماعتوں نے نئے الیکشن کا مطالبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی […]