بانی نے کہا آزادی کی جنگ ختم نہیں ہوئی، شرکا کو تاریخ یاد رکھے گی: علیمہ خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا کہ آزادی کی جنگ ختم نہیں ہوئی، جو لوگ اس جنگ میں شریک ہیں تاریخ ان کو یاد رکھے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ بانی نے صوابی جلسے […]



