نان فائلرز کو رکشہ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی کار، ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت

اسلام آباد:   نان فائلرز کو رکشہ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی کار، ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز خزانہ کمیٹی میں منظور ہو گئی۔ ایف بی آر کے مطابق بینکوں کو کاروبار، ایسوسی ایشن آف پرسنز کی ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کردہ آمدن سے زائد ٹرانزیکشنز پر رپورٹ کرنا ہو گا، کاروبار، ایسوسی […]

نان فائلرز کو رکشہ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی کار، ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت

اسلام آباد:  نان فائلرز کو رکشہ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی کار، ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز خزانہ کمیٹی میں منظور ہو گئی۔ ایف بی آر کے مطابق بینکوں کو کاروبار، ایسوسی ایشن آف پرسنز کی ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کردہ آمدن سے زائد ٹرانزیکشنز پر رپورٹ کرنا ہو گا، کاروبار، ایسوسی […]

ہارس اینڈ کیٹل شو کا دوسرا روز، غیر ملکی ٹیموں کی بھرپور پرفارمنس

لاہور:   پنجاب میں رنگا رنگ ہارس اینڈ کیٹل شو کا دوسرا دِن، غیرملکی ٹیموں کے کھلاڑیوں کی بھرپور پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ غیرملکی ٹیموں کے کھلاڑیوں کی جانب سے ہارس اینڈ کیٹل شو کے بہترین انتظامات کی تحسین، پنجاب کے کلچر اور یہاں کی زندہ دلی دیکھ کر دل خوش ہوگیا ہے، غیرملکی مرد وخواتین […]

پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 31 جولائی تک توسیع

لاہور:   فیفا نے پی ایف ایف کی موجودہ نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 31 جولائی 2025 تک توسیع کردی۔ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی ترجمان کے مطابق فیفا کی جانب سے موجودہ نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سعود عظیم ہاشمی کو چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔ سعود عظیم ہاشمی 16 فروری کو ہارون ملک کی مدت […]

جنوبی افریقی اوپنر کی دھواں دھار اننگز، ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم

لاہور:   جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ میتھیو برٹزکے ون ڈے ڈیبیو میں 150 رنز بنا کر پہلے اوپنر بلے باز بن گئے، انہوں نے 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 11 چوکے اور 5 چھکے لگائے، […]

سٹیڈیمز کی تعمیر نو چیلنج تھی، اللہ نے سرخرو کیا: محسن نقوی

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سٹیڈیمز کی تعمیر نو چیلنج تھی، اللہ نے ہمیں اور پاکستان کو سرخرو کیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری دن رات کی مخلصانہ کاوشوں کو رب […]

رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس عہدے سے مستعفی

بخارسٹ:   رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ صدر کلاؤس یوہانس نے کہا رومانیہ اور اس کے عوام کو بحران سے بچانے کےلیے مستعفی ہو رہا ہوں،ان کا مزید کہنا تھا کہ باضابطہ طور پر بدھ کو صدارت کا عہدہ چھوڑ دوں گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے گزشتہ سال […]

اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، حاملہ خاتون سمیت 3 فلسطینی شہید

غزہ:   اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مغربی کنارے میں بربریت جاری، حاملہ خاتون سمیت تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فورسز نے ایک شخص کو شہید کیا، جارحیت سے مغربی کنارے میں بے گھر افراد کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ دوسری […]

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی روک دی

یروشلم:   فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک پوسٹ میں کہا کہ ہفتے کے روز رہا ہونے والے یرغمالیوں […]

امریکی صدر نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیئے

واشنگٹن:   امریکی صدر نے مختلف ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیئے۔ ٹھیکوں کیلئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے میں ملوث امریکی اہلکار ایگزیکٹو آرڈر کے بعد کارروائی سے محفوظ رہے، امریکی صدر نے محکمہ انصاف کو پابند کرنے کے حکم نامے پر دستخط کئے، غیر ملکی اہلکاروں کو رشوت دینے پر امریکیوں کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی۔ […]