گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران صوبہ میں امن کے قیام، کرکٹ کے فروغ، پاکستان سپر لیگ سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ امن و امان کے قیام میں قانون نافذ کرنے […]



