مولانا فضل الرحمن کا پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے متنازع پیکا ایکٹ کیخلاف علی الاعلان صحافیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ پیکا ایکٹ دراصل پھیکا […]



