نان فائلرز کو رکشہ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی کار، ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت
اسلام آباد: نان فائلرز کو رکشہ، موٹر سائیکل، 8 سو سی سی کار، ٹریکٹرز خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز خزانہ کمیٹی میں منظور ہو گئی۔ ایف بی آر کے مطابق بینکوں کو کاروبار، ایسوسی ایشن آف پرسنز کی ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کردہ آمدن سے زائد ٹرانزیکشنز پر رپورٹ کرنا ہو گا، کاروبار، ایسوسی […]



