پاکستان ریلوے کا مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان ریلوے نے مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق جن ٹرینوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا ان میں ہزارہ، کراچی، بہاؤالدین زکریا اور سکھر ایکسپریس شامل ہیں جبکہ موہن جودڑو اور راولپنڈی پسنجر ٹرین بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دستاویزات کی تیاری […]



