مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس کی 7 کشمیریوں کیخلاف چارج شیٹ داخل
سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر نے کشمیریوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں، جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے 7 کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کرا دی گئی۔ یو اے پی اے کے تحت چارج شیٹ میں آرمز ایکٹ کی دفعات بھی شامل ہیں، پولیس نے 7 افراد کے خلاف دہشت گردی […]













