پاکستان

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ، ڈی سی کو آج ہی فیصلے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست پر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان اور ڈپٹی کمشنر لاہور […]

پاکستان

لاہور: الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز، ٹیسٹ رن شروع

لاہور:   صوبائی دارالحکومت لاہور میں 27 الیکٹرک بسوں کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز ہو گیا، ٹیسٹ رن شروع کردیا گیا۔ پنجاب حکومت کی طرف سے 27 ایکو فرینڈلی بسوں کا آغاز کر دیا گیا، گرین ٹاؤن سے ریلوے سٹیشن تک الیکٹرک بسوں کا ٹیسٹ رن کیا جارہا ہے ، پائلٹ پراجیکٹ کے تحت لاہور کی […]

پاکستان

مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس کی چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات

راولپنڈی:   مالدیپ کے چیف آف ڈیفنس میجر جنرل ابراہیم ہیلمی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جنرل ابراہیم نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز آمد پر چاق چوبند […]

پاکستان

پی ایف یو جے نے پیکا ایکٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد:  پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے عمران شفیق ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیکا […]

پاکستان

پی ایف یو جے نے پیکا ایکٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد:  پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے عمران شفیق ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیکا […]

تجارت

حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث

اسلام آباد:   سستی بجلی خریدنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، حکومت بھی سستی پیدا ہونے والی بجلی مہنگی خریدنے میں ملوث نکلی۔ دنیا نیوز نے سولر اور ونڈ آئی پی پیز کے نرخوں سے متعلق دستاویزات حاصل کر لیں۔ دستاویزات میں ہوا سے بننے والی بجلی 47 روپے، سولر سسٹم سے پیدا ہونے […]

تجارت

وزیراعظم کی گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد:   وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے گوادر پورٹ کو کمرشل بنیادوں پر آپریشنلائز کرنے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر پورٹ کی آپریشنلائزیشن کے حوالےسے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے زیر صدارت کمیٹی تشکیل دینے […]

تجارت

سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی:   عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر اضافے کیساتھ 2868 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5300 روپے اور دس گرام سونے […]

تجارت

وزارت خزانہ کو محکموں میں آسامیوں کی تفصیلات فراہم کرنے کا جمعرات کو آخری دن

اسلام آباد:  وفاقی سرکاری ملازمین کے نئے مالی سال کےبجٹ تخمینوں پر کام کے اگلےمرحلےکی تیاری کے حوالے سے محکموں میں آسامیوں کی تفصیلات فراہم کرنےکی ڈیڈ لائن کل ختم ہو جائے گی۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق  تمام وزارتوں، ڈویژنز سے آسامیوں کی تفصیلات 6 فروری تک مانگی ہیں، وزارت خزانہ نےتمام وزارتوں، […]

کھیل

پاک فوج کے زیر اہتمام پشاور میں طلباء و طالبات کیلئے سپورٹس گالا کا انعقاد

پشاور:   پاک فوج کے زیر اہتمام پشاور میں خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات کے لیے سپورٹس گالا کا انعقاد ہوا جس میں طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ طلباء و طالبات نے کھیلوں کے مختلف مقابلوں بشمول تیر اندازی، رسہ کشی، بیڈ منٹن، کرکٹ، فٹبال، 100 اور 400 […]