پاکستان

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران اور بشریٰ کی فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

اسلام آباد:   190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے […]

پاکستان

کراچی: 28 اپریل سے شروع ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مؤخر

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

کراچی:   اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مؤخر کردیئے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹر کے امتحانات اب 5 مئی سے شروع ہوں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی 2 وجوہات کی بناء پر کی […]

پاکستان

پنجاب میں کسانوں کیلئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے کھل رہے ہیں: مریم نواز

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں کسانوں کیلئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے کھل رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی ملک نوشیر خان انجم لنگڑیال نے ملاقات کی، ملاقات میں رکن صوبائی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے عوام دوست اقدامات […]

پاکستان

’ایئر پنجاب‘ پراجیکٹ اور بلٹ ٹرین چلانے کی منظوری

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ’ایئر پنجاب‘ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پہلی صوبائی ایئر لائن ’ایئر پنجاب‘ کا پراجیکٹ پیش کیا گیا، ’ایئر پنجاب‘ کے لیے فوری طور پر 4 ایئر بس طیارے لیز پر […]

پاکستان

عدالت نے ملزموں کے انٹرویوز، ٹریفک خلاف ورزی پر ویڈیو بناکر وائرل کرنے سے روک دیا

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز، ٹریفک وارڈنز کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شہریوں اور ڈی جی ایکسائز کو گاڑیاں روک کر شہریوں کی ویڈیو بنواکر وائرل کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہاکہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی تو متعلقہ ڈویژن کے ایس پی کے […]