جاپان ایئرلائنز پرسائبرحملہ، کئی پروازیں تاخیرکا شکار
ٹوکیو: جاپان ایئرلائنز نے کہا ہے کہ اُس کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان ایئر نے بتایا کہ سائبر حملہ جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے شروع ہوا اور کمپنی کے […]












