لاہور، کراچی میں احتجاج اور دھرنے، بدترین ٹریفک جام، شہری خوار
لاہور : لاہور اور کراچی میں مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنوں کے باعث شہر بھر میں ٹریفک جام معمول بن گئی جس کے باعث شہری خوار ہو گئے ہیں۔ کراچی میں نمائش چورنگی، عباس ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، سٹار گیٹ، ملیر ندی پل اور فائیو سٹار چورنگی پر دھرنا دیا گیا، دھرنوں کے باعث مختلف […]













