انٹرنیشنل

چین کا سفارتی محاذ پر امریکہ کو منہ توڑ جواب، 7 دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

بیجنگ:  چین نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 7 امریکی دفاعی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔  عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ نے امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندی کے حوالے سے بیان میں کہا […]

انٹرنیشنل

اسرائیل کی شدید بمباری، 50 فلسطینی شہید، کمال عدوان ہسپتال کو آگ لگا دی

غزہ:   اسرائیل نےغزہ میں ظلم و بربریت کی حد کردی، کمال عدوان ہسپتال اور گردونواح میں شدید بمباری سے مزید50 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں میڈیکل سٹاف کے5ارکان بھی شامل ہیں، شہدا کی مجموعی تعداد 45ہزار 426تک پہنچ گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں […]

پاکستان

پی پی سلیکٹڈ نہ فارم 47والی، کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کے سودے کیلئے تیار ہیں : بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سلیکٹڈ ،نہ فارم 47والی ہے،کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کے سودے کیلئے بھی تیار ہیں۔ شہید بے نظیر کی 17ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زداری کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو غریب کی لیڈر تھیں، […]

پاکستان

یورپی یونین نے بھی ملٹری کورٹ بارے تحفظات کا اظہار کیا: سلمان اکرم راجہ

لاہور:  رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین نےبھی ملٹری کورٹ بارے تحفظات کا اظہارکیا۔ دنیا نیوزکے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ملٹری کورٹ میں سویلین کا ٹرائل انسانی حقوق کی نفی ہے، ملٹری کورٹ میں سویلین کا ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ […]

پاکستان

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 کے لئے تعمیراتی لائسنس جاری

اسلام آباد:  پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے) نے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کے لیے باقاعدہ تعمیراتی لائسنس جاری کر دیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے مذکورہ لائسنس کے لئے اپریل 2024ء میں درخواست دی تھی، جس کے ساتھ ابتدائی حفاظتی جائزہ رپورٹ (پی ایس […]

پاکستان

کرم میں قیام امن کا مشن، گرینڈ جرگے کا دوبارہ آغاز

پشاور:   ضلع کرم میں امن امان کے حوالے سے گرینڈ جرگے کا آج دوبارہ اغازہو گیا۔ جرگہ ممبران کی تعداد مکمل نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز معاہدے پردستخط نہیں ہو سکے تھے، دونوں فریقین معاہدے کے متعدد نکات پر متفق ہیں۔ جرگے کے ایک رکن کے مطابق ضلع کرم سے بھاری اسلحہ جمع […]

پاکستان

مسلمان کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور:   لاہور ہائی کورٹ نے مسلمان کی جائیداد سے غیر مسلم کو حصہ دینے کے قانونی نکتے پر فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس اقبال چودھری نے ماتحت عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر فیصلہ دیا جس کے مطابق مسلم کی جائیداد میں سے کسی غیر مسلم کو حصہ نہیں دیا جا سکتا۔ لاہور ہائی کورٹ […]

پاکستان

کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے

پشاور:  کرم میں قیام امن کے لیے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیے فریقین نے معاہد ے پردستخط کر دیئے ہیں۔ معاہدے کے متن کے مطابق کرم میں اسلحہ استعمال کرنے والے فریق پر جرمانہ عائد کیا جائے گا، 2008 میں طے […]

پاکستان

سکردو میں موسم سرما کی دوسری برفباری، پارہ منفی 18 تک گرگیا

سکردو: (دنیا نیوز) سکردو اور مضافات میں رواں موسم سرما کی دوسری برف باری کا سلسلہ رات گئے سے وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکردو میدانی علاقوں میں 3 انچ اور بالائی علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ چکی ہے، برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو […]

پاکستان

پہلی بار لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر تاریخ میں پہلی بار لاہور کی 96 فیصد صنعتوں میں اخراج کنٹرول سسٹمز نصب کردیئے گئے۔ اربن یونٹ کے سروے کے مطابق لاہور میں اپریل 2024 میں ایئر کلیننگ سسٹم رکھنے والی صنعتیں 43 فیصد تھیں جبکہ ای پی اے کی کاوشوں کے باعث دسمبر 2024 میں […]